اسلام آباد میں جعلی ڈاکٹرز کے چھ کلینک سیل

اسلام آباد میں جعلی ڈاکٹرز و جعلی کلینکس کے خلاف کارواٸیاںشروع کر دی گئیںبھارہ کہو میں ڈرگ انسپکشن ٹیم کے جعلی کلینکس پر چھاپے۔ مارے یے کارروائی
علاقے مکینوں کی طرف شکایات سامنے آنے پر کارواٸی عمل میں لاٸی گیغیر تربیت یافتہ عملہ ۔غیر معیاری ادویات۔ لاٸسنس کے بنا ہومیوپتیھک ادویات پیچنے پر 6 کلینکس کو سیل کر دیا گیا۔