فیفا ورلڈ کپ تیسری پوزیشن کے لئے فرانس اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں‌گے

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)فیفا ورلڈ کپ میں‌ تیسری پوزیشن کے لئے آج ہفتہ کوانگلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کھیلا جائے گا. یہ میچ جتنے والی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کر کے کانسی کا تغمہ حاصل کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم چوتھے نمبر پر آئے گی.
انگلینڈ اور فرانس دونوں ٹیمیں‌سیمی فائنل میں‌اپنے اپنے میچ ہار گئی تھیں.
تاہم یورپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھر سے فائنل فور میں‌جگہ بنانے والی چار میں‌سے تین ٹیموں‌کا تعلق یورپ سے ہے جس سے آپ یورپ میں‌فٹبال کی مقبولیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں.