کراچی :مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک رضاباقر کی تقرری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے دلائل طلب کرلئے۔ رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حفیظ شیخ ،رضا باقرکی تقرری ملکی خودمختاری سے جڑی ہے،عدالت نے استفسارکیا کہ کیاتقرری میں آئین وقانون کی خلاف ورزی ہوئی ؟عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 15 مئی تک ملتوی کردی۔
Related Posts

چینی ہائبرڈ گھاس ٹیکنالوجی سے دنیا بہتری کی جانب گامزن
- Rizwan Malik
- ستمبر 3, 2024
- 0
کیگالی / فوژو (شِنہوا) اگست کے اوائل میں روانڈا میں موسم قدرے گرم اور خشک تھا، اس وقت جنوبی صوبے کے نوجوان کسان شاندار فصل […]
پنجاب کے سابق وزیر معدنیات سبطین خان کرپشن کے الزام میں گرفتار
- Rizwan Malik
- جون 14, 2019
- 0
وہ موجود سپیکر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الہٰی کی کابینہ میں شامل تھے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان […]

ٹماٹر کی چھلانگیں رک نہ سکیں، عمران خان کو تھوڑا وقت دیں شاہد آفریدی کی سلیم صافی سے درخواست
- Rizwan Malik
- نومبر 12, 2019
- 0
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سینئر صحافی سلیم صافی سے درخواست کی ہے کہ وہ عمران خان کو تھوڑا سا وقت دے دیں۔سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے […]
