اسلام آباد:پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد سابق مصری صدر محمد مرسی کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گی۔ گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب نے کہا کہ مصر کے صدر ایک سچے مسلمان اور عالم اسلام کے عظیم لیڈر تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
Related Posts

طاہر القادری نے نوازشریف کی تحریک عدل کے مقابلے میں تحریک قصاص چلانے کا اعلان کردیا
- Rizwan Malik
- دسمبر 20, 2017
- 0
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے نوازشریف کی تحریک عدل کے مقابلے میں تحریک قصاص چلانے کا اعلان کردیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس […]

امریکی خاتون نے یوسف رضا گیلانی اور سینٹر رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا ، جلد مزید انکشافات بھی کریں گی
- Rizwan Malik
- جون 5, 2020
- 0
اسلام آباد:پاکستان میں مقیم ایک امریکی خاتون سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک پر جنسی زیادتی […]
نامعلوم افراد نے چهریوں کے وار ڈرائیور کو کرکے قتل کردیا
- Rizwan Malik
- دسمبر 30, 2017
- 0
سیالکوٹ … سید عارف حسین شاہ تهانہ سبز پیر کے علاقہ کهوکهرچهبہ سے 60سالہ ڈرائیور صابرحسن کی نعش کهیتوں سے ملی ہے جسے نامعلوم افراد […]
