راولپنڈی ، انٹی کرپشن کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، سپرنٹنڈنٹ گرفتار

⁠⁠⁠راولپنڈی…محکمہ اینٹی کرپشن کا گورنمنٹ مسلم ہائر سیکنڈری اسکول سیدپور روڈ پر چھاپہ۔

دوران پیپر طلبہ سے نقول کے لئیے ہزاروں لینے کا الزام۔

اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر ممتاز میکن نے سپرینٹنڈنٹ مقصود اور ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ طاہر کو کمرہ امتحان سے گرفتار کرلیا۔

ضلع بھر میں نویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات جاری ہیں۔
⁠⁠⁠ملزمان سے آٹھ ہزار نشان زدہ نوٹوں سمیت 48 ہزار روپے برآمد