روات کلرسیداں روڈ پر ساگری کے قریب دن ڈیہاڑے اسلحہ کی نوک پر شہری کو لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایریا مینیجر اسٹیٹ لائف کلرسیداں راجہ فیاض نے میڈیا کو بتایا کہ میں بیمہ پالیسی کی رقم 450,000/ ہمراہ کلرک مہربان جمع کروانے راولپنڈی زون جا رہا تھا کہ موٹر سائیکلمہران کار LEF-6937 کے ساتھ جوڑاا ور کہا کہ گاڑی روکو گاڑی نہ روکنے پر اُنہوں نے فائر کھول دیے اور جو گاڑی کے ٹائروں کو لگے۔ موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے پرس،موبائل فونز چھین لیے۔اور شناختی کارڈ نیچے پھینک دیے125موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ تھا
Related Posts

ہائوسنگ اتھارٹی ایک مافیا کی شکل اختیار کر چکی ،ظالمانہ آپریشن کی مذمت کرتے ہیں ، عامر مغل
- Rizwan Malik
- August 25, 2023
- 0
اسلام اباد :تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عامر مغل نے گزشتہ روز فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاوسنگ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کے G.14/1 کے […]

جوئے کے آ ڈے پر چھاپہ،لاکھوں روپے بر امد
- Rizwan Malik
- October 26, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی /سی آئی اے سٹاف کے انچارج ظفرلک اورایس ایچ اوپپلاں کےدلیرآفیسر عبدالغفورگجرکاکامیاب جوئے پرریڈ ریڈ 797160روپےکلاشنکوف سمیت 04جواری گرفتار […]

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا
- Rizwan Malik
- June 17, 2020
- 0
اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کا […]
