اسلام آباد:سی پیک پاکستان کے برآمدی شعبے میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق برآمدات میں اضا فہ سے حکومت کے برآمدی اہداف پورے ہوں گے۔ سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبے کو وسعت دے کربرآمدات کو 18 فیصد تک بڑھایا جا رہا ہے جس سے حکومت کی مجموعی داخلی پیداوار میں 6.5 فیصد تک اضافہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔اسی طرح سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبے پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ چین نے آزاد تجارت کے معاہدے کے نظر ثانی شدہ دوسرے مرحلہ میں پاکستان کو 313 ٹیرف لائنز پر اپنی مارکیٹ تک آسان شرائط پر رسائی فراہم کی ہے جس سے چین کے لئے پاکستان کی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے اور پاکستانی تاجروں اور برآمد کنندگان کو چین کے صارفین کے لئے اپنی مصنوعات کی ترسیل کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
Related Posts

کامیابی انہی کو ملتی ہے جو ہار کر بھی جیتنے کی کوشش ترک نہیں کرتے ، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- January 9, 2023
- 0
اسلام آباد :چیئرمین آزاد عوام تحریک جاوید انتظار نے کہا کہ جو ٹیم اور کھلاڑی ہار تسلیم نہیں کرتے ۔ہار کر بھی جیتنے کی کوشش […]

صدر زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے
- Rizwan Malik
- February 2, 2025
- 0
اہم علاقائی امور بشمول سی پیک ٹوبات چیت میں سرفہرست ہوں گے دو درجن معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی […]
ن لیگی دور کی بجلی میٹر پابندی کھولنے پر اسد عمر کے مشکور ہیں عامر مغل
- Rizwan Malik
- November 28, 2020
- 0
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مسترد قیادت متاثرین اور بجلی میٹرز کے نام پر سیاست بند کرے متاثرین اسلام آباد اسد عمر ، علی […]
