پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو سے خطے میں خوشحالی کے لئے باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹی اسلام چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو سے خطے میں خوشحالی کے لئے باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ مشرق وسطٰی، سینٹرل ایشیاء اور یورپ کا گیٹ وے ہے جس کے سبب اس سے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو فروغ حاصل ہوگا۔ چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعاون اور سی پیک منصوبہ کو صرف تجارتی اور اقتصادی امور تک محدود نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس کا دائرہ کار ثقافتی ہم آہنگی اور تعلیم کے شعبے کی ترقی تک بھی پھیلا ہوا ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کے ذریعے سے خطے میں امن و خوشحالی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہو گا۔
Related Posts

کرکٹ میں بھی ریڈ کارڈ متعارف، کھلاڑی کومیچ سے باہر نکالا جا سکے گا
- Rizwan Malik
- September 26, 2017
- 0
اور فٹ بال کی طرح کرکٹ کے کھلاڑیوں کو بھی خراب رویے پر ریڈ کارڈ دکھاکر میچ سے باہر کیا جاسکے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل […]
سی پیک کی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی چین کی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی 1ارب ڈالر کی امداد سے کم ترقی یافتہ اضلاع میں جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
- Rizwan Malik
- January 14, 2021
- 0
اسلام آ باد:سی پیک کی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے چین کی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی 1ارب ڈالر کی […]
پاکستان ٹیسٹنگ سروس کا امریکن یونیورسٹی آف ایتھنز یونان سے معاہدہ
- Rizwan Malik
- October 7, 2017
- 0
پاکستان ٹیسٹنگ سروس نے امریکن یونیورسٹی آف ایتھنز یونان سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے مطابق پاکستان سے ہر سال 50 طلبا و طالبات انجینرنگ […]
