سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سی پیک کو گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے بارے میں بریفننگ دی جائے گی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 30 اکتوبر کو سینیٹر شیریں رحمان کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں کمیٹی کو پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے ساتھ ساتھ ٹی او آر کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا۔
Related Posts

کامسٹیک اور آئیڈا ریو سکولز کا خصوصی تعلیم کے اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا اجرا
- Rizwan Malik
- March 15, 2024
- 0
اسلام آباد: کامسٹیک اور آئیڈا ریو سکولز نے کامسٹیک آڈیٹوریم میں او آئی سی ممالک کے لیے خصوصی تعلیم کے اساتذہ کے لئے تربیتی پروگرام […]

ملک بھر میں بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی
- Rizwan Malik
- June 12, 2023
- 0
ہائپر جوائے طوفان کے باعث سندھ اور بلوچستان میں بھی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو 17 جون تک کھلے سمندر میں نہ […]

کسی آکشن کے بغیر منال ریسٹورنٹ کی تعمیر ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیاسکینڈل میں ملوث افسران نے بچاو کے لئے ہاتھ پائوں مارنا شروع کر دیے
- Rizwan Malik
- December 14, 2019
- 0
اسلا آباد (نوشی رحیم)وفاقی تحقیقاتی ادارہ(ایف آئی اے)مونال ریسٹورانٹ کی اراضی آکشن کے بغیر غیر قانونی طور پربراہ راست لیز پر دئے جانے اورپراپرٹی ٹیکس […]
