ہزاروں ایکڑ زمین سیراب کرنے والا نالہ صفائی نہ ہونے کے باعث نالی بن چکا ہے

 میانوالی۔عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی میں۔۔ایشیاء کی سب سے بڑی لفٹ سکیم سمندوالہ تری خیل کسانوں کےلیے عزاب بن گئی۔لفٹ سکیم تری خیل سے نکلنے والہ نالہ جوایک لاکھ کنال کوسیراب کرتاھے نالی بنچکاھی فنڈزھونےکےباوجودنالے کی صفائی نھیں کرائی جاتی  علاقہ بھرکےکسان پریشان حال ہیں  وزیرآبپا پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل کےآبائی علاقہ  عوام سراپااہتجاج آئی ایس ایف کے صدرذکاءاللہ خان نے کہا ہے کہ  بارہ اکتوبرکوشادی خیل ہاؤس پراہتجاج کرینگے ۔