اسلام آباد:تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں قتل،راڑا گاؤں میں گھریلو ملازم نے مالک کو گولی مار دی پچاس سالہ ملازم نے چھتیس سالہ مالک عبدالرحمان کو کسی جھگڑے کی وجہ سے قتل کیا،پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئےہاسپٹل منتقل کر دیاملزم نیاز احمد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا
Related Posts

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں دھماکہ، 63 افراد ہلاک
- Rizwan Malik
- اگست 18, 2019
- 0
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کے مطابق شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 63 افراد ہلاک اور […]

سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے پر مریم نواز میڈیا سیل کا اہم کارکن گرفتار
- Rizwan Malik
- اکتوبر 21, 2017
- 0
سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام مریم نواز کے میڈیا سیل کا اہم کارکن […]

نوازشریف نے ختم نبوت قانون میں متنازع ترمیم کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے رپورٹ نہ ملنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
- Rizwan Malik
- اکتوبر 11, 2017
- 0
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے ختم نبوت قانون میں متنازع ترمیم کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے […]
