اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اسلام آبا میں جنون سپورٹس سنٹر جی9 میں جاری ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچز میں چار میچز کھیلے گے جس میں جاز جونئر،چوہدری عبدالغنی میموریل کرکٹ کلب ، کلاسک کر کٹ کلب اور میم رے سپورٹس نے اپنے میچز جیت لیے اور اگلے راونڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں ڈیپارٹمنٹ ، کللبز اور یونیورسٹیوں کی ٹیمیں حصہ ے رہی ہیں اور اسلام آباد پنڈی کے کئ ڈومیسٹک پلرز حصہ ے رے حیں جو کئ نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے ٹورنامنٹس میں اپنے شھر اور ملک کی نمائندگی کر چکے ہیں ٹورنامنٹ کے ابتدائ راونڈ کے اختتام کے بعد جلد ھی دوسرے مرحلے کے میچز کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔
Related Posts

تحریک لبیک کے لوگ ہمارے دوست اور بھائی ہیں ،علی محمد خان
- Rizwan Malik
- اپریل 20, 2021
- 0
ناموس رسالتۖ کا مطالبہ تحریک لبیک اور وزیر اعظم کا مشترکہ ہے،آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں […]

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کئی سالوں سے کرکٹ کے دیوانے ہیں ، ٹویٹر پرمیچ سے لطف اندوز ہوتے پندرہ سال پرانی تصویر منظر عام پر آگئی
- Rizwan Malik
- دسمبر 4, 2019
- 0
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کئی سالوں سے کرکٹ کے شیدائی ہیں ایک صارف نے ٹویٹر پر ان کی 2005 کی ایک […]
کرونا وائرس ، یورپی یونین اور جاپان پاکستان کو امداد دیں گے
- Rizwan Malik
- اپریل 10, 2020
- 0
یورپی یونین نے پاکستان میں کورونا وائرس سے پڑنے والے سماجی اور معاشی اثرات پر سول سوسائٹی کے ذریعے آگاہی پھیلانے کے لیے 66 […]
