بلاک نمبر7 کا رہائشی بزرگ رانا محمد ناصر علی یو بی ایل بنک سے رقم نکلوا کر باہر نکلا تو دو نامعلوم ڈاکوئوں نے پیچھا شروع کردیا۔ رانا محمد ناصر علی خاں بائی سائیکل پر سوار تھا اور جو نہی شہر والا پل بالمقابل ربانی واچ و موبائل سنٹر کے سامنے پہنچاتو نامعلوم ڈاکو نے برائون رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھا اور دوسرے نامعلوم ڈاکو جس کی عمر تقریبا 26سے 27سال معلوم زبردستی روک لیا اور سول لائن روڈ پر لے گئے جہاں پر ڈاکوں کے دو مزید ساتھی موجود تھے۔ چاروں ڈاکوں نے ایک لاکھ روپے نقدی چھین لی اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔
Related Posts
پنجاب میں عید الالضحیٰ کے موقعہ پر آج سے سخت لاک ڈائون کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
- Rizwan Malik
- July 27, 2020
- 0
حکومت پنجاب نے عیدالاضحی کے موقع پر 28 جولائی کو رات 12 بجے سے 5 اگست تک لاک ڈان نافذ کرنے کا فیصلہ […]
غیر آئینی، غیر قانونی، جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان استعفی دیں ،متحدہ اپوزیشن
- Rizwan Malik
- June 19, 2020
- 0
متحدہ اپوزیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ […]
تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں کے دور میں لئے گئے قرضے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
- Rizwan Malik
- December 16, 2019
- 0
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا […]
