کراچی میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل (Li Bijian) لی بیجین نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر تیزی سے کام جاری ہے۔منصوبہ مکمل ہونے سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ ہوگا،وہ مقامی ہوٹل میں اپنے اعزا ز میں دئیے گئے عشائیے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے،تقریب میں جاپان کے قونصل جنرل سمیت سفارت کاروں اور اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ چینی عوام اور پاکستانی بھائی ،بہنوں کے درمیان قائم رشتے مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے ،کراچی میں انہیں اپنائیت نظر آتی ہے ۔ قونصل جنر ل پاکستانی عوامی لباس شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔
Related Posts

پاکستان کا 900 برس قدیم غیرمادی ثقافتی ورثہ چائنہ بین الاقوامی درآمدی میلے میں پہنچ گیا
- Rizwan Malik
- November 18, 2023
- 0
شنگھائی (شِنہوا) چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ چائنہ بین الاقوامی درآمدی میلے میں شرکت کرنے والے پاکستانی نمائش کنندہ حبیب الرحمان نے اونٹ کی […]
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ دیگر سیاسی جماعتوں اور پارٹی وابستگی نہ رکھنے والوں کی جمہوری نگرانی کے لئے حمایت کرتی ہے:وائٹ پیپر
- Rizwan Malik
- June 25, 2021
- 0
بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) جمہوری نگرانی کے عمل میں پارٹی سے وابستگی نہ رکھنے والی دیگرسیاسی جماعتوں اورعوام کی حمایت کرتی […]

چین،خاتون نے تازہ ہوا کیلئے اڑتے جہاز کادروازہ کھول دیا
- Rizwan Malik
- October 2, 2019
- 0
بیجنگ:چین کے ایک شہر سے دوسرے شہر جہاز میں سفر کرنے والی ایک خاتون نے دوران پرواز تازہ ہوا کے لیے فلائٹ کا ایمرجنسی دروازہ […]
