یر داخلہ احسن اقبال کا پاسپورٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ

 

اسلام آ باد،وزیر داخلہ احسن اقبال کا پاسپورٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہڈی جی پاسپورٹ عثمان اختر باجوہ کی وزیر داخلہ کو بریفنگڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ پچھلے چار سال میں پاسپورٹس کے اجراء میں 30% اضافہ ہوا اور 35% ریوینو میں اضافہ ہواڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ پچھلے سال 2016-17 میں 22 ارب کا ریوینو قومی خزانہ میں جمع کیا گیا

وزیر داخلہ نے  بڑیے شہروں میں ایگزیکٹو پاسپورٹ
آفسز کا فوری قیام, سپورٹ اور شہریت کے قوانین میں دور حاضر کے مطابق ترامیم   کرنے کی ہدایات, پاسپورٹ اور امیگریشن کے ادارے میں موجود کالی بھیڑوں اور بد عنوانی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکمداخلہ کا ڈی جی پاسپورٹ کو نادرا کے ساتھ مل ای پاسپورٹ حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایتایجنٹ مافیا کے انسداد کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں وزیر داخلہجدید ٹیکنالوجی سے مکمل استعفادہ حاصل کیا جائے وزیر داخلہپاسپورٹ آفسز کی املاک میں صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات کو یقینی بنایا جائے :وزیر داخلہ