اسلام آ باد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا، ملکی معیشت کی بہتری کے لیے یہ خواب کی تعبیر ہے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے کہتے ہیں پہلا بلک کارگو جہاز گوادر پہنچ گیا۔ جہاز میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا گندم اور یوریا موجود ہے۔ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے یہ خواب کی تعبیر ہے،اس سے کاروباری سرگرمیوں کوفروغ حاصل ہوگا۔
Related Posts

دن اہم ہیں عمران خان ٹرمپ سے ملنے جارہے ہیں، دونوں کا مزاج ایک جیسا ہے، اللہ خیر کرے۔شیخ رشید 90
- Rizwan Malik
- جولائی 13, 2019
- 0
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر نواز شریف کی سزا سے متعلق احتساب عدالت کا فیصلہ معطل ہو جائے تو […]

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا ہائیکورٹ کے جونیئر جج کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی خبر پر تحفظات کا اظہار
- Rizwan Malik
- ستمبر 20, 2019
- 0
لاہور:لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرحفیظ الرحمنٰ چوہدری، سیکرٹری فیاض احمد رانجھا ، نائب صدرکبیر احمد چوہدری ، فنانس سیکرٹری عنصر جمیل گجر نے […]

پی ٹی آئی سازش بیانئیے کو ایک اور بڑھا دھچکا، حکومت کے خلاف سازش ہوئی نہ ایسے کوئی شواہد ہیں، ترجمان پاک فوج
- Rizwan Malik
- جون 15, 2022
- 0
کچھ عرصے سے افواج اور عسکری قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،کسی کو اداروں شخصیات کو نشانہ بنانے کا حق نہیں ،جنرل (ر) پرویز […]
