
سیکریٹری اوقافبلوچستان شاہنوازعلینے کہا ہے کہ بلوچستان میں تمام درگاہوں اورمزارات کوصوبائی محکمہ اوقاف کے تحت لانے کافیصلہ کوئٹہ:فیصلہ درگاہوں،مزاروں کی سیکیورٹی موثربنانےکےتناظرمیں کیاگیا،
کوئٹہ:صوبےبھر میں درگاہوں ،مزاروں سےمتعلق سروے کیاجائےگا،
درگاہوں ،مزاروں کے سروے سے متعلق ضلعی انتظامیہ کومراسلہ ارسال،
گرجاگھروں،مندروں اورگردواروں کاسروےبھی شروع کردیاگیاہے،
کوئٹہ:ضلعی سطح پراوقاف کی ڈسٹرکٹ منیجرکی اسامیاں بھی پیداکی گئی ہیں،




