نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے ۔
جو درخواستیں نواز شریف کی صدارت اور مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کے متعلق زیر سماعت ہیں ۔ درخواست الیکشن ایکٹ کی دفعات 203 اور 232 پر عمل درآمد رٹ کے فیصلے تک روکا جائے ۔ درخواست الیکشن کمیشن دفعات 203 اور 232 کی بنیاد پر رٹ کے فیصلے تک مخالف آڈر کرنے سے باز و ممنوع رہے ۔ درخواست نواز شریف کو بطور صدر پی ایم ایل ن سیاسی سرگرمیاں ادا کرنے سے تا فیصلہ رٹ روکا جائے۔ درخواست الیکشن ایکٹ دو ہزار سترہ قومی مفاد کے برعکس اور آئین سے متصادم ہے ۔ درخواست کا متن الیکشن ایکٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ منسوخ کر دے ۔ درخواست
درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے ممتاز قانون دان مخدوم نیاز انقلابی نے دائر کر دی ہے ۔ درخواست رجسٹرار آفس نے وصول کر لی ہے