میانوالی : 8اکتوبرقدرتی آفات کے متعلق آگاہی کا قومی دن اور ریسکیو تیاریاںقدرتی آفات کے قومی دن کے حوالے سے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل.قدرتی آفات کے قومی دن پر واک اور سیمنار کا انعقاد کیا جائے گا.۔واک ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر ایم سی آفس اختتام پذیر ہو گی.۔دورانِ واک آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے.۔واک میں سٹوڈنٹ. این جی اوز. سول ڈیفنس اور باقی ادارے بھی شریک ہوں. ۔سمینار جناح حال میں منعقد کیا جائے گا
Related Posts

محسن نقوی پی سی بی کی چئیرمین شپ یا وزارت داخلہ میں سے ایک رکھیں: شاہد آفریدی
- Rizwan Malik
- جولائی 31, 2024
- 0
کرکٹ بورڈ ہمیشہ شکست کے بعد خود کو بچانے کے لئے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے کر دیتا ہے انہیں کرکٹ کا زیادہ علم نہیں ،مشیر […]

سی پیک منصوبے اب صرف مواصلات تک محدود نہیں رہے، عمران خان
- Rizwan Malik
- ستمبر 15, 2020
- 0
اگلا مرحلہ ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کا ہے،وزیراعظم عمران خان کا رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کیلئے معاہدہ پر دستخط کرنے […]

نجی تعلیمی ادارے تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں،ڈاکٹر ابرار
- Rizwan Malik
- جولائی 28, 2025
- 0
حالیہ میٹرک کے نتائج اس بات کا ثبوت ہیں، پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ نے سب سے زیادہ پوزیشنز حاصل کی ہیں گورنر پنجاب سردار سلیم […]
