اسلام آباد :گوادر پورے خطے کے لیے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق پاکستان اور چین صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کو مزید وسعت دے رہا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری دونوں ممالک کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تحت گوادر پورے خطے کیلئے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ سی پیک سے دونوں ممالک کے مابین صنعتی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا، جبکہ باہمی اتفاق سے کپڑے، پیٹرولیم کی مصنوعات، لوہے اور سٹیل کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری پاکستان میں لانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔
Related Posts

روس اور پاکستان کے درمیان مال بردار ریلوے ٹرین کا منصوبہ
- Rizwan Malik
- August 10, 2026
- 0
ماسکو سے کراچی اور فیصل آباد تک پہلے مال بردار ریلوے روٹس شروع کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں منصوبے میں بیلاروس کی ممکنہ […]

بلوچستان میں فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا
- Rizwan Malik
- December 3, 2017
- 0
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزفورس اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلوآغانبیل اختر کے مطابق کارروائی […]

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی،پارٹی کےبانی رکن نجیب ہارون پارٹی پالیسیوں سے مایوس ہو کر مستعفیٰ
- Rizwan Malik
- April 18, 2020
- 0
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور کہا کراچی نے منتخب کیا، لیکن اب […]
