اسلام آباد:گلگت بلتستان امپورٹرز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ چین کے ساتھ بارڈر کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھولا جائے،ہم ایس او پیز پر مکمل عمل کریں گے۔ اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس میں سابق ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جاوید حسین نے کہاکہ اپریل میں پاک چین تجارت نے کھلنا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے پاک چین سرحد بند ہے، اگست سے تمام ایس او پیز کے ساتھ پاک چین بارڈر کھولا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سست ڈرائی پورٹ پر کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل درآمد کریں گے۔
Related Posts

ٹو بيکو پر ٹيکس سے حکومتی آمدن ميں خوشگوار اضافہ ہوگا
- Rizwan Malik
- January 15, 2020
- 0
سپارک، ایچ ڈی ایف اور پناہ کی جانب سے ٹو بيکو انڈسٹری کے گمراہ کن حربوں کے سبب حکومت کی آمدن ميں کمی کے حوالے […]

عمران کی تقریر ناکام حسرتوں کا نوحہ تھی. چودھری منظور احمد
- Rizwan Malik
- October 24, 2017
- 0
پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان چودھری منظور احمد کا عمران خان کی سہون میں تقریر پر ردعمل. عمران کی تقریر ناکام حسرتوں کا نوحہ تھی. چودھری […]
زلفی بخاری کی بروقت مداخلت،ایجنٹ کے فراڈ کا شکار سعودیہ میں پھنسا پاکستانی خاندان بحفاظت وطن واپس پہنچ گیا
- Rizwan Malik
- January 13, 2020
- 0
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے سعودی عرب میں پھنسا ہوا خاندان ریسکیو کرا لیا۔ ایجنٹ […]
