اسلام آباد: چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورت بدل دیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنر ل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے ،شاہراہیں موثر رابطوں اورسماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ہوشاب،آواران تاخضدار ،آواران تابیلہ شاہراہیں خطے کی صورتحال بدل دیں گی۔
Related Posts
سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت چار ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی
- Rizwan Malik
- August 6, 2020
- 0
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ اور معزز ججز صاحبان کو تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافی مطیع اللہ […]
افغان صدر نے پاکستان کے دورےکی دعوت قبول کرلی
- Rizwan Malik
- October 6, 2017
- 0
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ یہ دعوت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حالیہ دورہ […]

سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس، منصور علی شاہ کی آن لائن شرکت
- Rizwan Malik
- October 29, 2024
- 0
فل کورٹ نے مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے 2023 میں جسٹس منصور علی شاہ کا تیار کردہ کیس منیجمنٹ پلان منظور کر لیا اسلام […]
