گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری


اسلام آباد:اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے حال ہی میں گریڈ 22 میں ترقی پانے والے سینئر بیورو کریٹس کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ جس کے تحتپولیس سروس گروپ کے کیپٹن عثمان ترقی پا کر پنجاب میں ہی رہیں گےاسلام آباد:سردار عبدالحمید گریڈ22میں ترقی پا کر سندھ میں ہی رہیں گےاسلام آباد:ایوب قریشی گریڈ22ملنے کے بعد بھی بلوچستان میں ہی رہیں گےاسلام آباد:عارف نواز آئی جی پنجاب پولیس کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے اسلام آباد:اصغر چودہری آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ڈی جی مقرراسلام آباد:کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب پنجاب سے تبدیل،سیکرٹری سیفران مقرر
اسلام آباد:رضوان میمن گریڈ بائیس میں ترقی پا کر چیف سیکرٹری سندھ ہی رہیں گےاسلام آباد:شائستہ سہیل سپیشل سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن تعیناتاسلام آباد:فرقان بہاد ر سپیشل سیکرٹری داخلہ مقرراسلام آباد:سہیل الطاف چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بور ڈ تعینات
اسلام آباد:نوید کامران بلوچ وفاقی سیکرٹری صحت مقرراسلام آباد:عارف الہٰی چیئرمین نیشنل شپنگ کارپوریشن ہی رہیں گےاسلام آباد:عارف الہٰی کی صرف بیس دن کی سروس باقی رہ گئی اسلام آباد:معروف افضل وفاقی سیکرٹری صنعت تعیناتاسلام آباد:عامر اشرف خواجہ سیکرٹری نیشنل سکیورٹی ڈویژن تعیناتاسلام آباد:عرفان الہٰی پنجاب سے تبدیل، سیکرٹری نجکاری ڈویژن مقرراسلام آباد:ہاشم پوپلزئی سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر