اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محیب اللہ نے سی پیک کے تحت کارپوریٹ ایگرکلچر فارمنگ سسٹم کو فروغ دینے کے لئے جامع منصوبہ بندی تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے زراعت کو قومی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے فروغ سے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے گا اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بہت سارے مواقع میسر آئیں گے۔
Related Posts
ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
- Rizwan Malik
- October 17, 2017
- 0
شیخوپورہ،(رانا خضر سے) مریدکے جی ٹی روڈ پر سوموری پل کے قریب گوجرانوالہ سے لاھور جانیوالی ویں نے موٹر سائیکل سوار عنصر کو ٹکر دے […]

2024 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کون سے
- Rizwan Malik
- October 29, 2024
- 0
نئی درجہ بندی میں چھ ممالک پہلے نمبر پر ہیں، جنہیں 227 میں سے 194 ممالک تک ویزا فری رسائی حاصل ہے پاکستان اس درجہ […]

روزہ 19 فروری اور عید 20 مارچ کو ہونے کا امکان
- Rizwan Malik
- October 25, 2025
- 0
محکمہ موسمیات نے رمضان، عید اور حج کی متوقع تاریخیں بتا دیں یہ کیلنڈر سائنسی اور موسمیاتی اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کیا […]
