اسلام آباد:یوتھ کمیٹی آف انٹرپرینیور ایسوسی ایشن کی نائب صدر ژانگ نا نے سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ رواں سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور منایا جارہا ہے لہذا انہوں پاکستانی خواتین اور نوجوانوں کو چین کے بارے میں معلومات بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔


