اسلام آباد:بیجنگ کے سٹیٹ گیسٹ ہاس میں پاک چین دوستی کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے یادگاری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس کا انعقاد چینی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام کیا گیا تھا اور اس میں 21 مئی1951 سے شروع ہونے والے پاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک دوستی کے مختلف ادوار،سی پیک توانائی اور انفراسٹریکچر پراجیکٹس،پورٹ بلڈنگ پراجیکٹس اور پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات پر مبنی 46 تصاویر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھیں۔ چین کے ریاستی قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اورچین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سمیت دیگر عہدیداروں نے اس نمائش کا دورہ کیا۔
Related Posts

آئنسٹائن اس دن ضرور گھبرایا ہو گا جب آپ نے جرمنی کو جاپان سے ملا دیا تھا ،ریحام خان کا عمران پر وار
- Rizwan Malik
- November 19, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ معروف صحافی پاکستانی نژاد برطانوی شہری ریحام خان نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول […]

حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ عالم اسلام کی ایک عظیم ہستی جن کے مراتب کو کوئی پاسکا نہ پاسکے گا
- Rizwan Malik
- January 8, 2022
- 0
حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الشریف جامع کمالات تھے۔وہ نوجوانوں اور مردوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے ۔ حضرت […]

جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط، ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض
- Rizwan Malik
- August 25, 2021
- 0
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف […]
