اسلام آباد:وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کا اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔علی زیدی اور چینی سفیر کی ملاقات میں دونوں رہنما ئوں نے بلیو اکانومی کے تصور سے بھرپور فائدہ اْٹھانے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر گوادر بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال بنانے پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی۔
Related Posts

184/3کے تحت سوموٹو سپریم کورٹ کا اختیار ہے ،چیف جسٹس کا نہیں، فائز عیسیٰ
- Rizwan Malik
- April 20, 2023
- 0
عدلیہ کو پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہوتا ہے ،پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھاانصاف اور حقوق کے لیے عدالتیں ہی ہوتی […]

جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا
- Rizwan Malik
- November 13, 2019
- 0
جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا مولانا فضل الرحمان کا […]

سی پیک کے تحت چین میں پاکستانی طالب علم کی اے آئی تحقیق سے طبی تشخیص میں کامیابیاں
- Rizwan Malik
- May 9, 2026
- 0
چھونگ چھنگ (شِنہوا) چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ کی ایک روشن لیبارٹری میں کمپیوٹر سکرینیں پیچیدہ کوڈ اور طبی امیجنگ ڈیٹا سے جگمگا […]
