اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں مجموعی طور پر 17 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں خیبر پختونخوا میں سکی کناری پن بجلی منصوبے سے 870 میگاواٹ، تھر کول بلاک ون سے 1320 میگاواٹ، کروڑ ہائیڈرو پاور سٹیشن سے 720 میگاواٹ جب کہ او تھر مائن مائوتھ اوریکل پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی
Related Posts

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا دلوں کے قریب
- Rizwan Malik
- ستمبر 28, 2022
- 0
بچوں کی سب سے زیادہ خواہشات پوری کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے اسلام آباد:معروف ریسلر جان سینا رنگ سے دور ہونے کے […]

آزادی مارچ شہباز شریف نے مولانا سے ملاقات کے لئے تین رکنی وفد تشکیل دے دیا،مذاکرات صرف عمران کے استعفیٰ یا نئے انتخابات پر ہی ہوسکتے ہیں احسن اقبال
- Rizwan Malik
- اکتوبر 13, 2019
- 0
اسلام آباپاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے تین رکنی وفد تشکیل دے دیا ہے۔ وفد کی قیادت […]

بھارتی سفارتکار نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن
- Rizwan Malik
- جنوری 4, 2018
- 0
اسلام آباد …. ؛اصغر علی مبارک درجنوں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی دھشت گرد و جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہاھے کہ بھارتی سفارتکار جے پی […]
