اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں خوشحالی کے لئے سی پیک کے تحت سی آر بی سی نہر کی بہتری کے کام کو آگے بڑھایا جائے گا۔ڈی آئی خان ایگریکلچر یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر شعیب نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت سی پیک سے متعلق جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں سی آر بی سی پراجیکٹ کی بحالی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔جنوبی خیبرپختونخوا کے ضلع خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریبا 300,000 ایکڑ اراضی کو سیراب کرنا ایک دیرینہ منصوبہ ہے۔ انہوں نے اس منصوبے کو صوبے کے لئے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہر کے آس پاس کی مقامی آبادی کی سماجی و اقتصادی حیثیت میںمثبت تبدیلی آئے گی کیونکہ وہ ہزاروں ایکڑ رقبے کوسیراب کرنے کے خواہاں ہیں۔
Related Posts

IMF ٹیم بجٹ تیاری کےلئے پاکستان پہنچ گئی
- Rizwan Malik
- April 4, 2025
- 0
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آئی ایم ایف کی ٹیم بجٹ تیاری کے حوالے سے پاکستان پہنچ گئی ہے.ٹیم آئندہ ٹیکس، ریونیو اقدامات ، اخراجات پر کنٹرول اور […]
ملتان سے چوری ہونے والی گاری برآمد
- Rizwan Malik
- October 19, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی /جناح بیراج چیک پوسٹ پرپولیس کی کامیاب کارروائی چوری شدہ مہران سوزوکی کار جدیدAVLSسسٹم کےزریعے پکڑ لی تفتیش جاری […]

نئے چئیرمین سی ڈی اے اسلام آباد کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- August 30, 2022
- 0
اسلام آباد :سی ڈی اے کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ۔مختلف سیکٹرز کے اندر سی ڈی اے کی انکوائریز میں سرکاری کوارٹرز کے لیے ضرورت […]
