اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو اوجھڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔ دی آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے امریکہ کو اوجھڑیوں کی پہلی برآمدی شپمنٹ روانہ کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ یہ اوجھڑیاں پالتو جانوروں کی خوراک میں بطور خام مال شامل کی جائیں گی اور اس سے پاکستان سے جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے خام مال کی برآمدات کے نئے دروازے کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی سامان کا امریکی ادارہ برائے خوراک و ڈرگ نے معائنہ کے بعد اس کو کلیئر قرار دیا ہے۔
Related Posts

سونیری بنک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع
- Rizwan Malik
- اکتوبر 21, 2017
- 0
اسلام آباد ۔ رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں سونیری بنک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع ہواہے۔ بنک کے مطابق جنوری سے […]

غذا میں کن چیزوں کی کمی صحت کے لیے نقصان دہ ہے
- Rizwan Malik
- اکتوبر 15, 2020
- 0
متوازن غذا انسانی صحت اور جسم کے لئے از حد ضروری ہے ۔خاص طور پ بچوں اور بڑی عمر کے افراد کو اس حوالے […]
ججز کے خلاف ریفرنس کے لءے دستاویز ایف بی آر کی جانب سے بھیجے جانے کا انکشاف
- Rizwan Malik
- جون 2, 2019
- 0
اسلام آباد: ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں اور ڈیکلیئریشن میں مبینہ سقم کی نشاندہی کی۔ نجی […]
