اسلام آباد:پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو اوجھڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔ دی آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے امریکہ کو اوجھڑیوں کی پہلی برآمدی شپمنٹ روانہ کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ یہ اوجھڑیاں پالتو جانوروں کی خوراک میں بطور خام مال شامل کی جائیں گی اور اس سے پاکستان سے جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے خام مال کی برآمدات کے نئے دروازے کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی سامان کا امریکی ادارہ برائے خوراک و ڈرگ نے معائنہ کے بعد اس کو کلیئر قرار دیا ہے۔
Related Posts

عورت تیس کی ہوئی تو گئی فردوس جمال بمقابلہ ماہرہ خان: پاکستان میں خواتین کی عمر آخر اتنا بڑا ’مسئلہ‘ کیوں ہے؟
- Rizwan Malik
- اگست 4, 2019
- 0
پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے چند روز قبل ایک ٹی وی شو کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں کہا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے و فاقی وزیر سائنس فواد چودھری کی نا اہلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 25, 2020
- 0
کاز لسٹ جاری چیف جسٹس اطہر من اللہ 16نومبر کو فواد چودھری کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت کریں گے اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آبادہائی […]
چشتیاں دانش سکول ,کھانے کے میس میں بے ضابطگیوں کا انکشاف۔
- Rizwan Malik
- ستمبر 25, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری چشتیاں…. دانش سکول گرلز اینڈ بوائز میں کھانے کے میس میں بے ضابطگیوں کا انکشاف۔انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی مبینہ ملی بھگت. دانش سکول […]
