میانوالی میں اشتہاری گرفتار

عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی پولیس نے نے قتل کے مقدمے مین مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نجیب اللہ ولد بادشاہ خان سکنہ چاپر ی پولیس کو تھانہ چاپری میں درج ہونے والے قتل کے مقدمہ مین مطلوب تھا ۔ اس کامیاب کارروائی پرڈی پی او میانوالی صادق علی ڈوگر نے ٹیم کو اس کامیاب کاروائی پر شاباش دی اور نقد انعام دیا۔