پیرس۔:آسٹریلیا نے فرانس سے ڈیل منسوخ کر کے امریکہ سے جوہری آبدوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا، فرانس نے احتجاجا امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا نے فرانس سے ڈیل منسوخ کر کے امریکہ سے جوہری آبدوز خریدنے کا معاہدہ کر لیا، آسٹریلیا نے 2016میں فرانس کے ساتھ روایتی آبدوزیں خریدنے کا 40 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا تھا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیل منسوخ کرنے پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھڑک اٹھے، انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے احتجاجا امریکہ اور آسٹریلیا سے فوری طور پر اپنے سفراء کو واپس بلا لیا، دوسری جانب امریکہ کا کہنا ہے کہ فرانس کے ساتھ تنازعہ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر بات ہو گی۔
Related Posts

ڈنمار ک میں 1.7 ارب ڈالر کا فراڈ کرنے والا برطانوی شہری دبئی سے گرفتار
- Rizwan Malik
- June 4, 2022
- 0
ملزم سنجے شاہ کی گرفتاری امارات اور ڈنمارک میں ملزمان کی حوالگی کے معاہدے کے بعد ہوئی جلد ڈنمارک حکومت کے حوالے کردیا جائے گا […]

عید الالضی کے موقع پر وزیراعظم متحرک پمز ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی ، کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں رہنے کی ہدایت
- Rizwan Malik
- August 12, 2019
- 0
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ پر چھٹی والے روز اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم عمران خان […]

امجد حسین نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- Rizwan Malik
- July 6, 2026
- 0
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں کا مشکور ہوںگلگت بلتستان کو پاکستان کا ماڈل صوبہ بنائیں گے،امجد حسین گلگت بلتستان (نمائندہ سی پیک)پاکستان پیپلزپارٹی […]
