سگے چچا کے قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئے

راولپنڈی :راولپنڈی میں اپنے سگے چچا کو قتل کرنے والے چاروں قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئے ۔سرسید چوک روالپنڈی سے تعلق رکھنے والے چار سفاک قاتل جن میں دو بھائی اور دو بھتیجے شامل تھے
اپنے سگے چاچا چوہدری اعجاز کو جائیداد کے تنازعے پر قتل کرنے والے سمیر حسن ولد چوہدری شہزاد اور عبد الرحمن ولد چوہدری شکیل آج ایک سال تین ماہ بعد اپنے انجام کو پہنچ گئے 14سال قید بامشقت کی سزا کے ساتھ ہی انہیں اڈیالہ جیل روانہ کردیا گیا۔