جوش خطابت:عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر ادھورا اور بے وزن کردیا

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے شاعر مشرق

جوش خطابت:عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر ادھورا اور بے وزن کردیا

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبال کے شعر کو ادھورا اور بے وزن کردیا۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر اس طرح پڑھا:
اس رزق سے موت اچھی ہے
جس زرق سے پرواز میں آتی ہے کوتاہی
یاد رہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبال کا شعر اس طرح ہے:
اے طائر لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھ شعرو شاعری میں یہ شعر بہت پسند ہے لیکن وہ بھی بے وزن پڑھ دیا