چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) تھا نہ سٹی کے محلہ گئوشالہ میں روف سعید نامی شخص پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نا معلوم نقاب پوشوں کا خنجروں سے حملہ ۔
نقاب پوش ملزمان نے روف سعید کے گلے پر بھی وار کئیے ۔
زخمی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال چیچہ وطنی منتقل.
ملزما ن نے روف سعید پر اس وقت حملہ کیا جب وہ جیم سے واپس گھر آرھا تھا ۔
پولیس تھا نہ سٹی نے ایس ایچ او عزیز احمد چیمہ نے ابتدائی کاروائی کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔




