راولپنڈی
سی ٹی ڈی راولپنڈی کی پنڈورہ چونگی کے قریب کا میاب کاروائی
کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار ۔ 670گرام دھماکہ خیز مواد ۔6.5پائماکارڈتار۔6ڈیٹونیٹر اور 600گرام بال بیرنگ برآمد
گرفتار دہشتگرد نعمت اللہ باجوڑایجنسی کا رہاشی ہے ۔سی ٹی ڈی ذرائع
سی ٹی ڈی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ اور ایکسپلوژو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا مزید تحقیقات شروع



