اسلام آباد:پی ٹی آئی کے متحرک رہنما فیاض الحسن چوہان کو چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقررکردیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔