تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے درآمدی ڈیوٹی لگای گئی ,چیئرمین ایف بی آر

سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ھوا

ایف بی آر کی جانب سے 731 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے پر بریفنگ دی گئییہ اچانک کیا ہوا کہ درآمدی ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ کیا گیا, سلیم مانڈوی والا

تجارتی خسارے کو کم کرنے کے لیے درآمدی ڈیوٹی لگای گئی ,چیئرمین ایف بی آر

تجارتی خسارے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارہ بھی بڑھ رہا ہے, چیئرمین ایف بی آر

غیر ضروری اشیاء پر درآمدی ڈیوٹیز لگائی گئیں, چیئرمین ایف بی آر

لوکل مارکیٹ امپورٹڈ اشیاء سے بھری ہوئی ہیں, چیئرمین ایف بی آر
درآمدی ڈیوٹیز سے 50 کروڑ ڈالرز کی درآمدات کم ہوجائیں گی, چیئرمین ایف بی آر