اسلام آباد :راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس رپورٹرز کا ایک اجلاس شکیل اعوان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جسمیں سال 2024-25 کے عہدیدران کو اتفاق رائے سے منتخب کیاگیا، تفصیلات کے مطابق شکیل اعوان ( جنگ) کو راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا )کا چیئرمین جبکہ عبدالجبار فیصل ( سپورٹس بلیٹن ) کوچیف کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیا ہے۔ دیگر عہدیداران میں ناصر اسلم راجہ ( ایف ایم ھنڈرڈ ) صدر ، صالح مغل ( ایکسپریس ) سینئر نائب صدر، عقیل انجم ( روزنامہ غزنوی ) نائب صدر ، طاہر نصیر ملک ( ڈان نیوز ) سیکریٹری ،زین فاروق ملک ( میٹرو واچ ) جوائنٹ سیکریٹری ، محمد ظریف ( ہم ٹی وی ) خزانچی، اویس لطیف ایسوسی ایٹ سیکریٹری عاصم ریاض ( کے ٹو ٹی وی ) سیکریٹری اطلاعات منتخب ہوئے ہیں ۔ مجلس عاملہ میں زاہد فاروق ملک ( سما ٹی وی ) ، ذوالفقار بیگ ( ایکسپریس ) ، ڈاکٹر زاہد اعوان ( دنیا )، عالی جاہ ( بول ٹی وی )رانا حسن ( اے پی پی ) ، شاہدالحق، ، نواز گوہر اور وقار احمد خان ،وقاص منہاس (جنگ) مجلس عاملہ کے ممبر ہونگے۔ جبکہ آئندہ چند روز میں کچھ مزید ممبران کو مجلس عاملہ میں شامل کیا جائیگا۔
Related Posts
خاتون سے چھیڑ خانی، وی سی ہیلتھ سروس اکیڈمی ملازمت سے برطرف
- Rizwan Malik
- February 14, 2026
- 0
ڈاکڑ شہزاد کو کام کرنے کی اجازت دی تو مستقبل میں وہ پھر یہی کچھ دیرا سکتے ہیں،فوسپاہ خاتون ڈاکٹر کے خلاف ڈاکٹر شہزاد کی […]

تین دن کے اندر ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ ،گھریلوسلنڈر 60 روپے اور کمرشل 200روپے مہنگا ہوگیا
- Rizwan Malik
- October 10, 2020
- 0
اسلام آباد:تین دن میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں دوسری بار 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔گھریلوسلنڈر 60 روپے اور […]

وزیراعظم عمران خان نے سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے متبادل صدارتی نظام کے نفاذ پر کام شروع کر دیا
- Rizwan Malik
- January 24, 2022
- 0
چاروں گورنر وں کی جانب سے صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے جلد خط لکھے جائیں گے تاکہ صدارتی نظام کو لاگو کیاجا سکے ذرائع سیاسی […]
