
پاک ترکی پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ نے اپنا دورہ ترکیکا آغاز کر دیا ہے . انکره میں وفد کا استقبال پاک ترکی پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے ترکی کے چیئرمین محمد با لٹا اور پاکستانی سفیر محمد سروس سائرس سجاد قاضی نے کیا .پاکستانی وفد کی قیادت وزیر تجارت پرویز ملک کر رہے ہیں . یکم نومبر تک جاری رہنے والے دورہ کے دوران دونو ں ممالک کےباہمی تعلقات اور ان کے حل کے لئے بات چیت کی جی گی .



