اسلام آباد ہائی کورٹ میں 23 سینٹروں نے گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ کی تقرری کو چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 23 سینٹروں نے گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ کی تقرری کو چیلنج کردیا

سینیٹروں میں فرحت اللہ بابر, سسی پلیجو, فاروق نائیک اور دیگر شامل ہیں

گورنر سٹیٹ بنک کی تقرری کے طریقہ کار کو نظر انداز کیاگیا, درخواست

قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے آئین کے آرٹیکل 4-اور 25 کی خلاف ورزی کی گئی, درخواست

16 اگست 2017 کو سینٹ میں گورنر سٹیٹ بنک کی تقرری کے خلاف قرارداد بھی پاس کی گئی, درخواست

درخواست سردار لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ کے ذریعے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹر تاج حیدر نے دائر کی ہے

درخواست میں حکومت پاکستان کو بذریعہ سیکرٹری خزانہ فریق بنایا گیا ہے