فورٹ عباس روڈ پر حادثہ ، نو جوان جان بحق

یاسرآکاش چوہدری

ڈاھرانوالہ :فورٹ عباس روڈ پر ٹریفک کے ایک حادثہ میں ایک نو جوان جان بحق تفصیلات کے مطابق تین موٹرسائکل سوار روڈ پر کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گۓ۔ایک نوجوان موقع پر جانبحق دو شدید زخمی تشویشناک حالت میں بہاولپور منتقل کر دیا گیا ہے…جن میں سے ایک کی حالت بہت نازک ہے حادثہ تیزرفتاری اور غفلت کا نتیجہ ہے