اسلام آباد(نیوزرپورٹر) مسلم لیگ ن کی رہنمائ اور سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئی ہیں.
سینیئیر سیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ کو اچانک اپینڈکس درد کی وجہ سے ہسپتال داخل کیا گیا تھاجہاں ان کے کامیاب سرجری ہوئی اور کامیاب سرجری کے بعد اب وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں اور ان کی طبیعت بہتر ہے .
تہمینہ دولتانہ کا اپینڈکس کا آپریشن فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہسپتال پولی کلینک میںہوا.
تہمینہ دولتانہ کی کامیاب سرجری ،ہسپتال سے گھر منتقل



