راولپنڈی…آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر زلیبر یونین کے سیکرٹری جنرل خورشید احمد نے کہا ہے کہ مرحوم اشفاق انقلابی ہماری یونین کے ماتھے کا جھومرتھے انہوں نے محنت کشوں کیلئے دن رات ایک کرکے ان کے مسائل حل کروا کر ان کیلئے آسانیاں پیدا کیں انہوں نے اپنی سروس کے دوران یونین اور واپڈا کے مزدوروں کیلئے جو خدمات انجام دیں ان خدمات کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا۔
Related Posts

مریم نواز کا چین کی اہم فارما کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ریسرچ سینٹربنانےکی دعوت
- Rizwan Malik
- December 14, 2024
- 0
ایگری کلچر یونیورسٹیز میں بی جی آئی گروپ کے تعاون سے ریسرچ کلچر کو مزید مستحکم کرنے کی تجویز بھی دی شنگھائی:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
چینی سرمایہ کاروں کی خیبر پختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز، ٹور ازم اور فارما سیوٹیکل سیکٹر میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی
- Rizwan Malik
- September 29, 2019
- 0
اسلام آباد۔:خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی ای او) حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں نے خیبر پختونخوا […]
شیخ رشید کا اب شادی نہیں اللہ اللہ کرنے کا وقت ہے ، ریما
- Rizwan Malik
- January 30, 2022
- 0
ویسے وہ اب بھی گھر بسائیں تو مجھے خوشی ہوگی،میرے سارے سکینڈل جھوٹے نہیں تھے اسلام آباد:پاکستان کی نامور فلم اسٹار ریما خان نے جیو […]
