
چیچہ وطنی …رضوان احمد
چیچہ وطنی شہر اور گردونواح شدید (سموگ ) دھند کی لپیٹ میں حد نگاہ صفر ہو گئی , سردی کی شدت میں بھی اضافہ
چیچہ وطنی دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر
چیچہ وطنی انتظامیہ کی طرف سے ڈرائیور حضرات کو سپیڈ آہستہ فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایات جاری
چیچہ وطنی سموگ نما کیمیکل دھند کی وجہ سے سانس لینا محال آنکھوں میں جلن گلے میں خارش کھانسی اور دیگر بیماریاں پھیلانے لگی ,
چیچہ وطنی (سموگ ) زہریلی دھند کی وجہ سے منہ کو ڈھاپنے والے ماسک کی مانگ بڑھ گئی دوکانداروں کی چندی 5 روپے کا ملنے والا ماسک 20 سے تیس روپے میں فروخت ہونے لگا , شہری پریشان
چیچہ وطنی شہریوں کی بارگاہ الہی میں بارش کے لئے دعا اور استغفر اللہ کا ذکر
چیچہ وطنی ماہرین کا کہنا ہے شہری منہ کو ماسک یا رومال سے ڈھانپ کر رکھیں اور پانی کا استعمال زیادہ رکھیں


