چیچہ وطنی (رپورٹ.رضوان احمد) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی عامر نذیر کھچی کا فوڈ اتھارٹی ٹیم اور دیگر ایجنسیوں کے ہمراہ اڈا منیرا آباد جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ۔دو ھزار سے زائد کیمیکلز سے تیار شدہ دودھ اور کیمیکلز برآمد ۔ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا گیا۔ملاوٹ شدا دودھ نہر میں ضائع کیا جا رہا ہے ۔۔۔


