
تربت میں قتل ہونے والے15 میں سے 11 ،افراد کی شنا خت ہو گئی ہے .مرنےوالوں کا تعلق پنجاب کے علاقوں منڈی بہاودیں وزیر آباد ، گجرات، ڈسکہ ،سیالکوٹ اور واہ کنٹ سے ہے جو بہتر مستقبل کی تلاش میں غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاھتے تھے .ہلاک شدگان میں محمد حسین ولد ندیم وآ ہ کنٹ،ذولفقار ولد طالب منڈی بہاودیں، خرم شہزاد ولد عبدل مجید منڈی بہاودیں، غلام ربّانی ولد خورشید وزیرآباد ،زعفران زاہد ولد زاہد علی سیالکوٹ ، اظہر وقاص ولد صالح محمد منڈی بہاودیں، سیف اللھ ولد غلام قدر گجرات ،محمد الیاس ولد محمد شریف سیالکوٹ ،عبدل غفور ولد نور احمد سیالکوٹ،طیب ولد حمد رضا سیالکوٹ ،احسن رضا ولد عابد حسین گوجرانوالہ شامل ہیں .sigr 4 افراد کی شنا خت ابھی تک نہ ہو سکی.



