
اسلام آباد:اسلام آباد میں موجودہ کشیدہ صورتحال، مختلف شاہراہیں بند، ٹریفک کا متبادل پلان جاری
اسلام آباد:اسلام آباد کے فیض آباد اور دیگر علاقوں کے اطراف میں لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ صورتحال پر ڈائیورشن لگا دی گئیں
اسلام آباد:لاہور سے آنے والی ہیوی ٹریفک روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی طرف موڑ دی جائے گی ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ آنے والی ہیوی ٹریفک 26 نمبر چونگی سے موٹر وے اور راولپنڈی کی طرف موڑ دی جائے گی ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:براستہ جی ٹی روڈ لاہور ، پشاور جی ٹی روڈ ، موٹروے اور مری سے آنے والی ہیوی ٹریفک کا اسلام آباد میں داخلہ بند ہے ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:لاء اینڈ آرڈر کے پیش نط ر فیض آباد کے چاروں اطراف و دیگر مقامات پر ٹریفک کیلئے ڈائیورشن دی گئی ہے ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند ہے ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف بندہیں ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:کھنہ پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائی وے ٹریفک کیلئے دونوں اطراف سے بند ہے ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:نائنتھ ایونیو آئی جے پی رود سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف کیلئے بند کردی گئی ہے ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:کیپٹن نعیم طفیل شہید (ترامڑی چوک) ٹریفک کیلئے بند ہے ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:ڈھوکری چوک بجانب فرانس ٹرن دونوں اطراف ٹریفک کیلئے بند ہے ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:نادرا چوک بجانب ریڈیو پاکستان چوک دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند ہے ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:میریٹ چوک ، ایوب چوک بھی ٹریفک کیلئے سردست بند ہے ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:روات ٹی کراس دونوں اطراف سردست ٹریفک کیلئے بند
اسلام آباد:گلبرگ سوسائٹی دونوں اطراف ٹریفک کیلئے سردست بند
اسلام آباد:کورنگ ٹائون سوسائٹی کے سامنے ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے سردست بند
اسلام آباد:کرال چوک دونوں اطراف ٹریفک کیلئے سردست بند
اسلام آباد:راولپنڈی سے اسلام آباد آنے جانے والے حضرات براست اسٹیڈیم روڈ ، راولپنڈی نائنتھ ایونیو ، کشمیر ہائی وے ، آئی جے پی روڈ استعمال کریں ، ٹریفک پولیس کا متبادل پلان
اسلام آباد:ایئرپورٹ اور راولپنڈی سے اسلام آباد آنے جانے والے حضرات براستہ راول روڈ ، راولپنڈی سے مری روڈ سے اسٹیڈیم روڈ راولپنڈی سے نائنتھ ایونیو استعمال کریں ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:ایئرپورٹ اور راولپنڈی سے اسلام آباد آنے جانے والے آئی جے پی روڈ سے گوہر شہید چوک سے براستہ فقیرا پپی روڈ سے کشمیر ہائی وے استعمال کریں ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:ریڈزون ، ایف سکس، ایف سیون ، جی فائیو ، جی سکس ، جی سیون اور دیگر سیکٹرز کے رہائشی شہزاد ٹائون کی طرف جانے کیلئے مہرو نور روڈ ، چھٹہ بختاور ، جناح ایونیو لنک روڈ ، بنی گالہ روڈ ااستعمال کریں ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:کامسیٹس یونیورسٹی ، چھٹہ بختاور ، مہربان کالونی ، این آئی ایچ کالونی ، ڈھوک کاظم ، بحریہ انکلیو، بنی گالہ اور دیگر سوسائٹیز کے رہائشی بھی جناح ایونیو لنک روڈ اور مہرو نور روڈ استعمال کریں ، ٹریفک پلان
اسلام آباد:ریڈ زون سیکرٹریٹ ، جی فائیو ، ایف فائیو اور ڈی پی ڈی آنے جانے والے حضرات براست سیکرٹریٹ چوک مارگلہ روڈ آنے جانے کیلئے استعمال کریں ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:بری امام کے رہائشی مری روڈ سے شاہدرہ روڈ آنے جانے کیلئے استعمال کریں ، ٹریفک پولیس
اسلام آباد:ڈپلومیٹ ، ریڈیو پاکستان چوک ، شاہراہ دستور سے سیکرٹریٹ چوک سے مارگلہ روڈ استعمال کریں ، ٹریفک پولیس



