چیچہ وطنی ہسپتال میں الٹراساؤنڈ مشین کی تنصیب

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد)چیچہ وطنی جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں سول ھسپتال میں داخل مریضوں کے درمیان عید صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ،،
۔MNA چوھدری محمد طفیل جٹ اور MNA چوھدری محمد منیر اظہر ۔ اسٹنٹ کمشنر عامر نزیر کچھی ۔ چوھدری فیاض حسن کمبوہ اپوزیشن لیڈر۔ حاجی محمد ایوب ۔ نئی آنے والی ساڑھے گیارہ کروڑ روپے لاگت سے خریدیں گئی نئی الٹراساؤنڈوم کا فیتہ کاٹا اور مریضوں میں کھانا اور مٹھائی تقسیم کی ۔
چوھدری محمد طفیل جٹ اور چوھدری محمد منیر اظہر ایم این اے نے مریضوں کی تیمارداری کی حکومت پنجاب کی طرف سے ملنے والی ادویات کے بارے دریافت کیا ۔
مریضوں نے سول ھسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر شاہد رسول کی طرف سے ملنے سہولیات پر ان کی تعریف کی ۔ ڈاکٹر شاہد رسول نے بریفننگ دیتے ھوئے کہا کہ تحصیل بھر کی عوام کی سہولیات کے اب سول ہسپتال میں اب ڈبل شفٹ کے ذریعے صبح 8 سے رات 8 بجے تک ڈاکٹر او پی ڈی مریضوں کو چیک کیا کریں گے ۔۔
اس موقع پر صدر انجمن تاجراں حافظ محمد بلال ۔چوھدری شہباز کمبوہ ۔سلطان مصطفائی کونسلر۔ لالہ افضال کونسلر۔لیاقت مصطفائی۔ معین چشتی۔حافظ وحید حشمت ۔ چوھدری ناصر محمود ایڈووکیٹ ۔ سہیل حبیب مغل ۔صدر پریس کلب سید عابد گیلانی ۔رانا عبد الطیف ۔سرپرست الیکٹرانک میڈیا میاں محمد رمضان ۔ صدر نوید رضوان ۔نائب صدر عبدالرحمن سول ہسپتال کے ڈاکٹر ز اور سول سول سوسائٹی کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔